the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے




سری نگر ، 27 اگست :  جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے جموں وکشمیر پولیس کے ایک سلیکشن گریڈ کانسٹیبل کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔



right;">سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم بندوق برداروں نے سلیکشن گریڈ کانسٹیبل خورشید احمد گنائی پر اُس وقت نزدیک سے گولیاں چلائیں جب وہ ضلع پلوامہ کے کوئل گاؤں میں اپنے گھر سے نکل کر اپنی ڈیوٹی پر جارہا تھا۔

اگرچہ خورشید کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا، تاہم وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.